چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی آئی پی ایل فائنل دیکھنے سے معذرت

0

دبئی ( اسپورٹس ڈیسک ) سوراو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت دی تاہم وطن واپسی کے سبب رمیز راجہ نے معذرت کرلی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.