وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا طورو خاور گاڈے کا دورہ، عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایات
خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے گزشتہ روز طورو خاور گاڈے، مردان کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے علاقے میں نکاسی آب کے مسائل اور سڑکوں کی خستہ حالی کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر وزیر خوراک کے ہمراہ سی اینڈ ڈبلیو سمیت متعلقہ محکموں…
