محکمہ اوزان و پیمائش نے بعض عناصر کی جانب سے دکانوں پر ناپ تول, پیٹرول پمپس کے گیج میں کمی کے…
کوئٹہ16جولائی :۔ محکمہ اوزان و پیمائش نے بعض عناصر کی جانب سے دکانوں پر ناپ تول, پیٹرول پمپس کے گیج میں کمی کے دعوو¾ں اور من گھڑت افواہوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ تمام الزامات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں- حالیہ دنوں میں…
