Daily Archives

July 16, 2025

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ورکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کیچ کے…

تربت 16 جولائی :۔:سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ورکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کیچ کے سرپرستِ اعلیٰ عبد الرحیم اور فنانس سیکرٹری مجاہد نور نے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے کیچ کے کرکٹ کلبوں کے لیے فنڈز کی…

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت تاجر برادری کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس منعقد…

کوئٹہ 16جولائی۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت تاجر برادری کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہو۔ا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن ریٹائرڈ مہر اللہ بادینی ،اسسٹنٹ کمشنر پولیٹیکل کوئٹہ ڈویڑن سید کلیم اللہ، صدر مرکزی انجمن…

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس منعقد…

کوئٹہ 16جولائی۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ محمدعلی کے علاوہ ٹرانسپورٹ یونین کے عہدیداران و دیگر افسران موجود تھے۔اجلاس میں…

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے مسائل کے حل اور بلا تعطل ٹریفک…

کوئٹہ 16جولائی۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے مسائل کے حل اور بلا تعطل ٹریفک کی روانی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) مہر اللہ بادینی، ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ ڈاکٹر…

ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دمڑ نے مون سون بارشوں کے پیش نظر شہر کے گنجان آباد علاقوں کے برساتی نالوں…

کوہلو16 جولائی۔ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دمڑ نے مون سون بارشوں کے پیش نظر شہر کے گنجان آباد علاقوں کے برساتی نالوں اور کو ہلو میں بنائے گئے صو بہ ڈیم کا تفصیلی دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ رسالدار میجر شیر محمد مری، چیف آفیسر میونسپل…

نیوٹریشن پروگرام محکمہ صحت بلوچستان کے زیر اہتمام ایک روزہ سمینار منعقد ہوا

لورالائی16جولائی:۔ نیوٹریشن پروگرام محکمہ صحت بلوچستان کے زیر اہتمام ایک روزہ سمینار منعقد ہوا جس میں سمینار کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ رہتھے جبکہ سمینار میں این جی اوز کے نمائند ے پیرا میڈیکس لیڈی ہیلتھ ورکرز ڈاکٹرز ڈی…

چیئر مین میونسپل کمیٹی اوتھل سید سومار شاہ کاظمی نے پبلک ہیلتھ انجینئر نگ کے ایس ڈی اوبھاگ چند کے…

اوتھل 16جولائی :۔چیئر مین میونسپل کمیٹی اوتھل سید سومار شاہ کاظمی نے پبلک ہیلتھ انجینئر نگ کے ایس ڈی اوبھاگ چند کے ہمراہ شہر کے مختلف محلوں درہ گوٹھ ، جام یوسف اسٹیڈیم ، سرکٹ ہاوس روڈ کالونی اور دیگر مقامات کا تفصیلی دورہ کیا چیئرمین…

ضلع سوراب میں صحت عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے اور بہتری کے لیے اقدامات کی منصوبہ بندی کے سلسلے میں…

سوراب 16جولائی :۔ضلع سوراب میں صحت عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے اور بہتری کے لیے اقدامات کی منصوبہ بندی کے سلسلے میں ایک اوراجلاس ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد ضلع میں صحت کی…

کمشنر مکران ڈویژن قادر بخش پرکانی نے ایکسیئن ایریگیشن عدیل فیض کے ہمراہ کیچ کور حفاظتی بند کا ہنگامی…

تربت 16 جولائی :۔کمشنر مکران ڈویژن قادر بخش پرکانی نے ایکسیئن ایریگیشن عدیل فیض کے ہمراہ کیچ کور حفاظتی بند کا ہنگامی دورہ کیا۔ دورے کے دوران ایکسیئن نے بریفنگ دیتے ہوئے حفاظتی بند کی خستہ حالت پر فوری کام کی ضرورت پر زور دیا اور بتایا کہ…

مئیر میونسپل کارپوریشن استا محمد میر مظفر خان جمالی کی تجویز پر یو بی ایل چوک سے نادرا آفس تک مرکزی…

استامحمد16جولائی :۔ مئیر میونسپل کارپوریشن استا محمد میر مظفر خان جمالی کی تجویز پر یو بی ایل چوک سے نادرا آفس تک مرکزی روڈ پر ٹف ٹائل لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے اس ترقیاتی منصوبے کی نگرانی ڈپٹی مئیر حاجی خان پلال کر رہے ہیں۔مئیر میونسپل…