چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت بوستان سپیشل اکنامک زون کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت بوستان سپیشل اکنامک زون کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے کہا کہ سرمایہ کاروں کو سہولیات کی…
