بلوچستان

قلات کے علاقے نمرغ میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ پر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے، ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند

قلات کے علاقے نمرغ میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ پر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے، ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند

سیکیورٹی ادارے، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں، ترجمان حکومت بلوچستان

زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات منتقل کیا جا رہا ہے، ترجمان حکومت بلوچستان

ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، شاہد رند

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے، ترجمان حکومت بلوچستان

سیکیورٹی فورسز حملہ آوروں کا تعاقب کر رہی ہیں، ترجمان حکومت بلوچستان

افسوسناک واقعے میں تین مسافر شہید جبکہ سات زخمی ہوئے، ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند

Related Articles

Back to top button