ڈپٹی کمشنر نصیر آباد نے حکومت بلوچستان کی جانب سے فراہم کیے جانے والے سولر سسٹم کی نجی مارکیٹ میں…
نصیرآباد 15 جولائی:_ ڈپٹی کمشنر نصیر آباد نے حکومت بلوچستان کی جانب سے فراہم کیے جانے والے سولر سسٹم کی نجی مارکیٹ میں فروخت سے متعلق سوشل میڈیا کی خبروں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان…
