پاکستانتازہ ترین

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی۔

ترجمان اسلام آباد پولیس

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی۔

اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے موبائل فون ،نقدی و دیگر اشیاء چھیننے کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار

گرفتار ملزمان راہزنی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے ۔ڈی آئی جی اسلام آباد

گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمات درج ہیں۔ ڈی آئی جی اسلام آباد

ملزمان کی شناخت احمد صابر، عمران اللہ اور نقیب اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے ۔

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینے گئے لیپ ٹاپ ،موبائل فون ، نقدی، وارداتوں میں استعمال ہونے وا لی گاڑی ،اسلحہ معہ ایمونیشن برامد ۔

ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی آئی جی اسلام آباد

منظم اور متحرک گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں،ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق

Related Articles

Back to top button