Daily Archives

October 15, 2025

خیبر سے پہلی بار وزیراعلیٰ کے انتخاب پر صحافی برادری کا خیرمقدم — قبائلی اضلاع کے صحافیوں کے لیے…

خیبر، 15 اکتوبر 2025: ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر لنڈی کوتل کے صدر امان علی شینواری نے نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع سے پہلی بار وزیراعلیٰ کا انتخاب قبائلی عوام کے…

نیشنل یوتھ سمٹ بلوچستان 2025 — نوجوانوں کی بھرپور شرکت، بااختیار مستقبل کی سمت اہم قدم

کوئٹہ (15 اکتوبر 2025): وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور ہدایت کے مطابق نیشنل یوتھ سمٹ بلوچستان 2025 کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس ایونٹ کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا، اُن کی…

پاک فوج نے چمن اور کرم سیکٹرز میں افغان طالبان اور فتنۂ خوارج کے حملے ناکام بنا دیے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 15 اکتوبر: پاک فوج نے چمن کے علاقے سپن بولدک اور کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنۂ خوارج کے حملوں کو مؤثر جوابی کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، افغان طالبان اور فتنۂ خوارج نے…

بھارتی ایجنسیوں کے چھاپوں سے وادیٔ کشمیر خوف و دہشت میں مبتلا، بھارت کے جابرانہ اقدامات کی شدید…

اسلام آباد، 15 اکتوبر — کل جماعتی حریت کانفرنس (آزاد کشمیر و پاکستان شاخ) کے سیکرٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے حریت رہنماؤں، آزادی پسند کارکنوں اور عام شہریوں کے گھروں پر…

رکھنی: ذرائع کے مطابق ایکسائز کی کارروائی، 10 کلو آئس اور 60 کلو چرس برآمد — ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ (رکھنی 15 اکتوبر 2025) غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس بلوچستان نے رکھنی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 10 کلو آئس اور 60 کلو چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، کارروائی…

ٹھٹہ پولیس کا کامیاب ایکشن، پولیس مقابلے میں خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ، 15 اکتوبر 2025ء ٹھٹہ پولیس نے گھوڑاباڑی کے علاقے گھار موری میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعد خطرناک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت معشوق علی عرف ہتھوڑو ولد پٹھان خان ملاح کے…

اسلام آباد کے تمام راستوں پر ٹریفک رواں دواں، ٹریفک پولیس سرگرم عمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (15 اکتوبر 2025) — ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تمام راستوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی بلا تعطل روانی کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس سڑکوں پر…

اے این ایف کا ملک گیر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن — 1 کروڑ 31 لاکھ روپے مالیت کی 175.8 کلوگرام…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 15 اکتوبر : انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے سات ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 175.8 کلوگرام چرس برآمد کی گئی جس کی مالیت ایک کروڑ 31…

آئی ایس پی آر کا بھارتی فوجی بیانات کی شدید مذمت — مارکہِ حق کے منکر بیانات سیاسی پروپیگنڈا قرار،…

آئی ایس پی آر — راولپنڈی، 15 اکتوبر آئی ایس پی آر نے اظہارِ تشویش کیا ہے کہ پنج ماہ بعد بھی مارکہِ حق کے تناظر میں بھارتی فوجی قیادت دوبارہ وہی جھوٹا اور اشتعال انگیز بیانیہ دہرارہی ہے جو انتخابات کے موقع پر سامنے آتا ہے۔ بیان میں کہا گیا…

مفتی محمود دیانتداری، اصولوں اور انسانیت کی خدمت کی علامت تھے: ہمین داس اجوانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیر آباد (15 اکتوبر جمعیت علماء اسلام کے رہنماء اور سابق سینیٹر ہمین داس اجوانی نے حضرت مولانا مفتی محمودؒ کی برسی کے موقع پر انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفتی محمودؒ نہ صرف ایک عظیم عالمِ…