اے پی پی اور ضلعی انتظامیہ کا ترقیاتی منصوبوں کو اجاگر کرنے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوستہ محمد (14 اکتوبر) — ڈپٹی کمشنر میر رزاق خان خجک سے اے پی پی کے بیورو چیف نظر محمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اور میڈیا کے مثبت کردار پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔…
