Daily Archives

March 14, 2020

اگر آپ بیمار ہیں تو صدر ولادی میر پوتین سے دور رہیں،کریملن

ماسکو(این این آئی )روسی حکومت نے نئے سامنے آنے والے کرونا وائرس کے پھیلا کے خطرے کے خلاف احتیاطی اقدامات کے طور پرصحافیوں سے کہا ہے کہ اگر وہ کسی بیماری کا شکار ہیں تو سرکاری تقریبات کی کوریج نہ کریں۔

کرونا وائرس، سعودی عرب میں آنے والی تمام غیر ملکی کرنسی الگ کرنے کا فیصلہ

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی مانیٹری ایجنسی نے نیشنل سنٹر برائے انسداد امراض کے ساتھ کوارڈی نیشن کے بعد کرونا وائرس سے ہونے والے انفیکشن سے بچائو کے لیے مزید حفاظتی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

حوثیوں کو دہشت گردی پر اکسانے والا ایرانی جنرل کرونا وائرس کا شکار

تہران (این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور جنرل ناصر شعبانی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا ہے۔ میجر جنرل ناصر شعبانی یمن کے حوثی باغیوں کو تیل بردار خلیجی جہازوں پر حملوں اکسانے میں شہرت حاصل کر چکے ہیں۔

ٹرمپ عراق میں خطرناک ایکشن لینے سے خبر دار رہیں،ایران کا انتباہ

تہران (این این آئی )ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خطرناک ایکشن لینے سے خبردار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران کی طرف سے یہ بیان گزشتہ روز عراق میں امریکی فورسز کی طرف سے کیے جانے والے فضائی حملے کے بعد سامنے آیا ۔

کورونا، سعودیہ میں مزید 24کیس، چین میں 13ہلاکتیں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 24کیسز سامنے آ گئے جبکہ چین میں اس وائرس نے مزید 13 افراد کی جان لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارتِ صحت نے بتایاکہ ان نئے 24 کیسز کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس کے…