ایتھلیٹک فیڈریشن نے کینیا کے ایتھلیٹ کا ورلڈ ریکارڈ ماننے سے انکار کردیا
ویانا: کینیا کے عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ ایلیویڈکپچوگے نے میراتھن کی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ بنادیا، وہ مقررہ فاصلہ دو گھنٹے سے کم وقت میں طے کرنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے۔آسٹریا کے شہر ویانا میں کینیا کے ایتھلیٹ نے 42 اعشاریہ 2 کلومیٹر…
