اہم خبریںکھیل

بھارت اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان تیسرا ون ڈے (آج)کھیلا جائے گا

ممبئی: بھارت اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (آج)پیر کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم بھارت کو سیریز میں 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں بھارت ویمن نے 8 وکٹ اور دوسرے میچ میں 5 وکٹ سے کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button