Daily Archives

October 13, 2019

کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق سلامتی کونسل نے دیا ہے،ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت کا حق سلامتی کونسل نے دیا ہے۔جنرل اسمبلی سے مسئلہ کشمیر پرخطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ بھارت منظم انداز میں کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا…

وزیراعظم عمران خان کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن و سلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن و سلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کا کردار امت مسلمہ

ہالینڈ اور جرمنی کے بعد فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ فروخت معطل کر دی

پیرس:  شام میں فوجی کارروائی کے ردعمل میں یورپی ممالک کی طرف سے ترکی پر سخت دبائو ڈالنے کی پالیسی پرعمل شروع کر دیا گیا، جرمنی اور ہالینڈ کے بعد فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی سپلائی معطل کر دی ہے۔فرانس نے کہا ہے کہ اس نے ترکی کو ہر طرح کے…

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی

ریاض :  شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی،سعودی عرب میں دو مزید پیٹریاٹ میزائل بیٹریز، ایک تھاڈ بیلسٹک میزائل دفاعی نظام، دو لڑاکا اسکواڈرن تعینات ہوں گے ۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ…

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی،ہماری مدد کرنا امریکہ کی اخلاقی ذمہ داری ہے، شامی کردوں کا بیان

دمشق:  شمالی شام میں ترکی کے حملوں کا سامنا کرنے والے کردوں نے کہا ہے کہ ان کی مدد کرنا امریکہ کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انھوں نے امریکہ پر انھیں سلامتی فراہم کرنے کے وعدے کے باوجود انھیں تنہا چھوڑ دینے کا الزام…

ترکی نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی پیشکش کو مسترد کردیا

انقرہ:  ترکی نے امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے شام میں ترکی کی فوجی مہم رکوانے کیلئے ترکی اور کرد  فورسز کے درمیان ثالثی کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔تر ک وزیرخارجہ نے جرمنی کے نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویو میں کہا کہ ہم نے ماضی میں اس…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کرتارپور راہداری کے افتتاح کیلئے پاکستان آئیں گے،بھارتی اخبار کا دعویٰ

نئی دہلی:  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کرتارپور راہداری کے افتتاح کیلئے پاکستان آئیں گے۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بھارتی وزیر ہرسیمرات کور بادل کی ٹویٹ کا حوالہ دیا بھی دیا۔ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ نریندر مودی آٹھ نومبر…

نیویارک ،فائرنگ کے نتیجے میں 4افراد ہلاک ،3زخمی

نیویارک: نیویارک کے علاقے بروکلین میں فائرنگ کے دوران چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے،یہ حادثہ کرائون ہائیکس کی تین منزلہ عمارت میں غیر قانونی جوا کھیلنے پر ہوا،چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگے جبکہ دومرد اور ایک عورت زخمی ہوئے،جنہیں ہسپتال…

چین نیپال تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے پر اتفاق

کھٹمنڈو:  چین اور نیپال اپنے تعلقات سٹرٹیجک شراکت داری تعاون اور نئی بلندیوں تک لے جانے پر متفق ہوگئے ہیں،دونوں ممالک نے ترقی اور خوشحالی کیلئے طویل المعیاد دوستی پر بھی اتفاق کیا ہے، اس معاہدے کا اعلان چین کے صدر شی جن پھنگ اور نیپالی صدر…

سائوتھ ایشین انڈر16گرلز نیٹ بال چمپئن شپ ،قومی ٹیم کل نیپال روانہ ہوگی

اسلام آباد: سائوتھ ایشین انڈر16گرلز نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 13رکنی قومی جونیئر ٹیم (کل)منگل کو کراچی سے نیپال روانہ ہوگی اور چمپئن شپ 18سے 22اکتوبر تک کھٹمنڈو نیپال میں کھیلی جائے گی جس میں پانچ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں…