اہم خبریںبین الاقوامی

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی،ہماری مدد کرنا امریکہ کی اخلاقی ذمہ داری ہے، شامی کردوں کا بیان

دمشق:  شمالی شام میں ترکی کے حملوں کا سامنا کرنے والے کردوں نے کہا ہے کہ ان کی مدد کرنا امریکہ کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انھوں نے امریکہ پر انھیں سلامتی فراہم کرنے کے وعدے کے باوجود انھیں تنہا چھوڑ دینے کا الزام لگایا ہے۔کردوں نے ایک بیان میں امریکہ سے اس علاقے کی فضائی حدود کو ترک طیاروں کے لیے بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button