اہم خبریںبلوچستان

چمن، کار اور ڈمپر آپس میں ٹکر،4افرادجاں بحق جبکہ 2زخمی

چمن:  کوئٹہ چمن شاہراہ پر کوژک ٹاپ کے مقام پر کار اور ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے ، حادثے میں4افرادجاں بحق جبکہ 2زخمی ہوئے ، زخمیوں کو طبی امدادکی فراہمی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button