نیپال :پرساد اولی فارغ،عدالتی حکم پر اپوزیشن لیڈر شیر بہادر وزیراعظم مقرر

0

کٹھمنڈو :   مبصرین کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ کھڑگا پرساد اولی کیلئے ایک بڑا دھچکا ہے ۔ نیپالی کانگریس کے سربراہ شیر بہادر ڈیوبا ایک ماہ کے اندر اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے پابند ہوں گے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق شیر بہادر ڈیوبا نے قبل ازیں 275 کے ایوان میں 149 ارکان کی حمایت کا دعویٰ کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.