فکسنگ کیس، عمراکمل کی طرف سے سزا میں کمی کی اپیل پرفیصلہ محفوظ
لاہور: فکسنگ کیس میں عمراکمل کی طرف سے سزا میں کمی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق فکسنگ کیس میں عمراکمل کی طرف سے سزا میں کمی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا
