Daily Archives

March 12, 2020

اسلام آباد پولیس کی کارروائی،دو ملزمان گرفتار ،قبضہ سے پسٹل اور ایمونیشن بر آمد

اسلام آباد (این این آئی)ایس پی سٹی سرفراز احمد ورک کی ہدایت پر تھانہ بھارکہو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسامہ اور فریال نامی دوملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضہ دو پسٹل و ایمونیشن برآمد کرلئے

معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کی وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کراچی میں وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ سے ملاقات کی جس میں متبادل اور قابل تجدید توانائی پالیسی پر اٹھائے گئے سندھ حکومت کے متعدد اعتراضات کو دور کرنے پر…

مہاجرین کے ساتھ نازیوں والا سلوک کیوں؟ ترک صدر کا سوال

انقرہ(این این آئی)ترک صدر نے یونانی سرحدی محافظوں پر الزام عائد کر دیا ہے کہ وہ ترکی سے یورپی یونین داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کو واپس دھکیلنے کے لیے نازیوں والا طریقہ کار اختیار کیے ہوئے ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے حاجی محمد عمران عطاری سے ملاقات ، مذہبی اور باہمی دلچسپی کے امور پر…

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے حاجی محمد عمران عطاری کی قیادت میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شورہ کے وفد نے جمعرات کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اہم مذہبی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا…

پسماندہ علاقوں کی ترقی اور بڑے شہروں کو خوبصورت بنانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، زرتاج گل

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی اور بڑے شہروں کو خوبصورت بنانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ماضی میں ہائوسنگ سیکٹر کے ماسٹر پلان ناکام ہو چکے ہیں،کسی بھی کالونی…

بلاول بھٹو یا اعتزاز احسن کو کوئی مسئلہ ہے تو بتا دیں ، ٹی وی پر نمبر نہ بنائیں،شاہد خاقان عباسی

 اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری اور چوہدری اعتزاز احسن کے بیانات قیادت بارے بیانات پرسخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو یا اعتزاز احسن کو کوئی…