Daily Archives

November 10, 2021

پاک افغان سرحد پر کچھ منفی زحجانات اور تناؤموجود ہے ، افغان حکومت

کابل :  افغان عبوری حکومت کے ڈپٹی نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے معاشی، اقتصادی، تجارتی مفادات یکساں ہیں۔اسلامی امارات افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پیغام میں کہا ہے کہ افغانستان تمام ہمسایہ…

معروف گلوکارہ کی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش

 کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ بل گیٹس کافی ذہین شخص ہیں اور وہ موجودہ…

پنڈورا پیپرز میں نام ،چلی کے صدر کی پارلیمنٹ نے مواخذے کی منظوری دیدی

سنتیاگو : پنڈورا پیپرز میں نام آنا چلی کے صدر کو مہنگا پڑگیااور پارلیمنٹ نے مواخذے کی منظور ی دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چلی کے ایوان زیریں نے صدر سیبستیان پنییرا کے مواخذے کی منظوری دی جبکہ صدر کے خلاف مواخذے کی کارروائی سینیٹ…

علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کیلیے تیار ہیں ، چین

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ شدید اختلافات کے باوجود علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکا کے ساتھ مسائل پر بات چیت کے ساتھ حل کرنے…

یورپی یونین اور بیلاروس کاپناہ گزینوں کے معاملے پرنیا تنازع کھڑا ہوگیا

برسلز : یورپی یونین اور بیلاروس کے درمیان پناہ گزینوں کے معاملے پرنیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلاروس کی سرحد سے سینکڑوں پناہ گزینوں کی پولینڈ میں داخل ہونے کی کوشش کو روکنے کے لئے وارسا نے سرحد پر فورسز کی…