منگولیا میں سڑک کے ایک حادثے میں7 افراد ہلاک

0 26

اولان باتور؛: مغربی منگولیا میں ایک سڑک کے حادثے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں یہ بات ملک کے محکمہ ٹریفک پولیس نے جمعہ کورپورٹ کی ہے۔محکمہ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق جمعرات کو شام 6بجے (پا کستانی وقت کے مطا بق سہ پہر3 بجے ) زوخان صوبہ کے تلیمن سویم کی ایک دیہی سڑک پر اس وقت پیش آیا جب ایک چھوٹی ویگن الٹ گئی۔محکمہ کے مطابق حادثے کی وجوہات کا پتہ چلایا جارہا ہے جبکہ ڈرائیوروں پرزوردیاہیکہ وہ اپنی اور دوسریلوگوں کی زندگیاں کی حفاظت کرنے کیلئیٹریفک کے قواعدپرعمل کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.