ضلع کوہلو کی تاریخ میں کرکٹ کا سب سے بڑا اور تاریخی فائنل میچ 10 جولائی 2025 کو نیشنل اسٹیڈیم کوہلو…
کوہلو (نامہ نگار)ضلع کوہلو کی تاریخ میں کرکٹ کا سب سے بڑا اور تاریخی فائنل میچ 10 جولائی 2025 کو نیشنل اسٹیڈیم کوہلو میں منعقد ہوگا یہ میچ انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ 2025 (مرحوم جرنلسٹ عبدالقیوم میموریل) کا فائنل مقابلہ ہوگا جس کے تمام تر…
