اسلام آباد پولیس کی غوطہ خور اور تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس ٹیموں کی بروقت کارروائی۔
اسلام آباد پولیس کی غوطہ خور اور تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس ٹیموں کی بروقت کارروائی۔
سیلابی پانی میں پھنسے 3 بچوں سمیت فیملی کے 6 افراد کو بروقت ریسکیو کرلیا۔
نالہ کورنگ میں طغیانی کے باعث پانی گھروں میں داخل ہوگیا تھا۔
ایک گھر میں دو مرد، خاتون اور تین کمسن بچے محمد ذوالقرنین، محمد ذولکفل اقر محمد زورن پھنس گئے تھے۔
ریسکیو 15 پر کال موصول ہوتے ہی پولیس ٹیموں نے بروقت ریسپانس کیا۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی پولیس ٹیموں کو شاباش، انعامات کا اعلان۔
Comments are closed.