Daily Archives

May 9, 2021

عالمی وباء سے چھٹکاراحاصل کرنے کے لئے شہری27 رمضان پرخصوصی عبادات کریں، بشریٰ رند

کوئٹہ :  صوبائی دارلحکومت سمیت بلوچستان بھر میں کل یوم توبہ و استغفار منایا جائیگا بشریٰ رند کا کہناہےکہ عالمی وباءسے چھٹکارا حاصل کرنے کےلئے شہری 27رمضان المبارک کے موقع بر خصوصی عبادات کریں عوام کی مدد کے بغیر عالمی وبا پر قابو پانا ممکن…

بلوچستان کے علاقے سوراب میں ٹوڈی کاراور مزدا ٹرک میں خوفناک تصادم ، 3افراد جاں بحق

کوئٹہ ( آئی این پی ) بلوچستان کے علاقے سوراب میں ٹوڈی کاراور مزدا ٹرک میں خوفناک تصادم ، 3افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو سوراب میں انجیرہ کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ آنے والی ٹوڈی کار مخالف سمت سے آنے والی مزدا…

امن کی بحالی میں سول سوسائٹی کا کلیدی کردار ہے ، ڈی سی کوئٹہ

کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اورنگ زیب بادینی نے کہا ہے کہ سول سوسائٹی اور شہر میںبسنے والے افرادکردار امن وامان کے قیام اور دیگر مسائل کے حل کے لئے انتہائی کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کی جانب سے مصالحتی کمیشن کا قیام نہ صرف…

بلوچستان سے پسماندگی کے خاتمے کے لیے دستیاب وسائل کا درست استعمال عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے میں…

کوئٹہ :  بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان سے پسماندگی کے خاتمے کے لیے دستیاب وسائل کا درست استعمال عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے میں کارگر ثابت ہوسکتا ہے اس لئے ضروری ہے کہ…

بلوچستان میں کورونا کے ہاتھوں ہلاکتوں کا سلسلہ رک نہ سکا

بلوچستان میں کورونا کے ہاتھوں ہلاکتوں کا سلسلہ رک نہ سکا، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نےایک اور مریض کی جان لے لی۔ صوبے میں 3 روز کے دوران کورونا سے 7 افراد انتقال کرگئے، 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے138 مریض سامنے آگئے۔ اس دورانیے…

تابش خان ڈیبیو کیساتھ ہی منفرد ریکارڈز کے مالک

لاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر تابش خان نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کیا ہے اور ایک بھی گیند کرائے بغیر چند نئے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر گئے ۔تابش خان نے ڈیبیو سے قبل 598 فرسٹ کلاس وکٹیں حاصل کی ہیں اور یہ ڈیبیو…

انگلش فٹبال :چیلسی نے مانچسٹر سٹی کو 2-1سے دھول چٹادی

لندن ( سپورٹس ڈیسک ) جبکہ نیوکیسل یونائیٹڈ نے لیسٹر سٹی کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا اور 39 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر13 ویں نمبر پر آگئی ہے ۔ لیڈزیونائیٹڈ نے ٹوٹنہم 3-1سے مات دے کر اپ سیٹ کردیا جبکہ کرسٹل پیلس نے شیفیلڈ…

زمبابوین باؤلرز کی ایک نہ چلی، عابد علی ڈبل سنچری، نعمان نروس نائنٹیز

ہرارے ( سپورٹس ڈیسک ) دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن مستحکم پاکستانی ٹیم کیخلاف زمبابوے 52 رنز پر چار وکٹیں گنوا کر مشکلات سے دوچار ہو گئی،اس سے قبل عابد علی کے ناقابل تسخیر 215 رنزاور نعمان علی کے 97 رنز نے مجموعی سکور آٹھ وکٹوں پر 510 تک پہنچا…

انوپم کھیر نے کرن کھیر کی موت کی افواہوں کو مسترد کردیا

بولی وڈ اداکار انوپم کھیر نے اپنی اہلیہ، اداکارہ اور بھارتی لوک سبھا کی رکن کرن کھیر کی موت کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ 2 روز سے کرن کھیر کے انتقال کی خبریں انٹرنیٹ پر گردش کررہی تھیں۔ جس کے بعد انوپم کھیر…

ندایاسر اداکاری کی جانب لوٹ آئیں 10سال بعد ٹی وی ڈرامہ کریں گی

لاہور ( شوبزڈیسک ) بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ندا یاسر نے 10 سال کے بعد ڈرامے کا کوئی پراجیکٹ سائن کیا ہے ، ڈرامہ عید الفطر سے نجی ٹی وی چینل سے آن ایئر کیا جائے گا۔ندایاسر کا کہناہے کہ مصروفیات کے باعث اداکاری کی طرف توجہ نہیں دے سکی تاہم ایک…