Daily Archives

May 9, 2021

میراکام لوگوں کو ہنسانا ،دنیا میں اسی لئے آئی : روبی انعم

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ روبی انعم نے کہا ہے کہ میرا کام لوگوں کو ہنسانا ہے اور میں سمجھتی ہوں شاید مجھے دنیا میں اسی مقصد کیلئے بھیجا گیا ہے ، میری کوشش ہوتی ہے میرے دل میں کسی کیلئے میل نہ ہو اور جس سے بھی ملوں اس سے خلوص سے ملوں ۔ روبی…

پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب ہوگئے۔ پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان ایک بار پھر لندن کے میئر منتخب ہوگئے، لیبر پارٹی کے صادق خان نے کنزرویٹو پارٹی کے شان بیلی کو شکست دی۔ انتخابی نتائج کے مطابق…

چین کا خلا سے 21 ٹن وزنی بے قابو راکٹ بحر ہند میں گر کر تباہ

 چین کا 21 ٹن راکٹ لانگ مارچ جو خلا سے واپس زمین کی طرف آ رہا تھا بے قابو ہو کر مالدیپ کے جزائر میں گر کر سمندر بُرد ہوگیا۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق خلا سے تیزی سے زمین کی طرف آنے والے بے قابو راکٹ کا بڑا حصہ دوبارہ فضا میں داخل ہونے…

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ

ریاض : سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے، سعودی ولی عہد بھی دورہ پاکستان کی خواہش رکھتے ہیں، خوشی ہے پاکستان اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔…

نیپالی کوہ پیما نے 25ویں مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا

کھٹمنڈو :  کامی نے 1994 میں پہلی مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کیا تھا ، جس کے بعد انہوں نے تقریباً ہر سال چوٹی سر کی، ان کی حالیہ مہم جوئی پہاڑ پر لگائی گئی رسیوں کی درستی کیلئے تھی، کامی ریٹا ماضی میں کے ٹوبھی سر کرچکے ہیں۔

لندن کے ٹاوربرج پر پہلی بار لائوڈ سپیکرپر اذان

لندن  :  غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی نژاد برطانوی شہری قاضی شفیق الرحمن نے بین المذاہب ورچوئل افطار کے موقع پر اذان دی،اس موقع پر عام شہری بھی موجود تھے جنہوں نے اذان کو موبائل کیمروں میں ریکارڈ کرلیا جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی…