مسٹر بین 40 سال بعد سٹیج پر واپسی کیلئے تیار
مسٹر بین کے نام سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے معروف برطانوی کامیڈین و اداکار روون اٹکنسن تقریباً 40 سال بعد ویسٹ اینڈ کے کامیڈی سکیچ شو میں ایک بار پھر سٹیج پر جلوہ گر ہوں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق روون اٹکنسن اگلے برس لندن کے…
