اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بارش کے باعث دھرنے کے شرکا کی مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے کو دھرنے کی جگہ کا دورہ کرنے کی ہدایت کر دی۔
اسلام آبا: آزادی مارچ کے مزید دو شرکا وفات پا گئے، مولانا سیف اللہ کا تعلق بلوچستان کے ضلع خضدار سے تھا۔بزرگ شہری کی موت تہجد کے وقت دل کا دورہ پڑنے سے واقع ہوئی،
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے علاج کے لئے پرائیویٹ میڈیکل بورڈ بٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔