صنعاء (این این آئی)یمن کی آئینی حکومت نے بحیرہ عرب میں خلیج عدن کی طرف سفر کرنے والے ایک تیل بردار جہاز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے پرایران کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔
طرابلس (این این آئی)لیبیا کی فوج نے دارالحکومت طرابلس کے جنوب مشرق میں الموز پروجیکٹ کے قریب السبعہ کے علاقے میں قومی وفاق کی وفادار ایک ملیشیا کے ٹھکانے پر کم سے کم 10 گولے داغے جس کے نتیجے میں وہاں پر موجود اسلحہ کا ایک بڑا ڈپو تباہ ہو…
نیویارک(این این آئی)انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے کہا ہے کہ چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے باعث فضائی کمپنیوں کو 63 ارب سے 113 ارب ڈالر تک نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
کوئٹہ( این این آئی)صوبائی وزیر ثانوی تعلیم و ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے نجی شعبے کے خدمات سے انکار ممکن نہیں۔
صحبت پور(این این آئی)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جمال خان مندوخیل نے صحبت پورکا دورہ کیا۔چیف جسٹس کو ڈپٹی کمشنرصحبت پور کے آفس میں قائم کانفرنس ہال میں ڈپٹی کمشنرصحبت پورمحمدیونس سنجرانی نے ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی…
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو تعلیم ،ہنر کی فراہمی کیساتھ روزگار کے یکساں مواقع فراہم کرنے کیلئے ضروری اقدامات کر رہی ہے، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو فروغ دیا جا رہا ہے