اہم خبریںبین الاقوامی

مصر میں کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

قاہرہ (این این آئی)مصر نے کرونا وائرس کے پہلے کیس کی اطلاع دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متاثرہ شخص مصری شہری ہے اور یہ حال ہی میں سربیا سے فرانس کے راستے ملک میں لوٹا ہے۔کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر اس کے ٹیسٹ کیے گئے اور وہ مثبت آئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button