کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 8 خواتین جج بن گئیں
کویت سٹی: کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 8 خواتین جج بن گئیں ، کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر مرزوق علی الغانم نے کہا ہے کہ فیصلے کی بدولت کویتی خواتین ترقی کے عمل میں مزید آگے بڑھیں گی۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کے پبلک پراسیکیوٹر ضرار العسعوسی نے…
