Daily Archives

January 4, 2026

 کوئٹہ: مسافر ویگنوں کی خلاف ورزی، 13 مالکان کو فوری چالان

کوئٹہ: صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ اور سیکرٹری پی ٹی اے وحید شریف عمرانی کی ہدایت پر پی ٹی اے، ڈسٹرکٹ پولیس، انتظامیہ اور ٹریفک پولیس نے موسیٰ کالونی، سریاب روڈ پر مسافر ویگنوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران چھتوں…

خیبر پختونخوا میں بڑی مثبت تبدیلی نظر آ رہی ہے، عوام نے سچ اور جھوٹ، وفاداری اور بے وفائی میں فرق…

بٹ خیلہ۔ 04 جنوری :وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑی مثبت تبدیلی نظر آ رہی ہے، عوام نے سچ اور جھوٹ، وفاداری اور بے وفائی میں…

نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کاچینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ کا دورہ…

 اسلام آباد۔4جنوری :نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر بیجنگ کا دورہ کیا اور پاکستان۔چین وزرائے خارجہ کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کی۔اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری…

وزیراعظم شہباز شریف کا ممتاز ماہر امراض چشم ڈاکٹر پرامیلا لال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

 اسلام آباد۔4جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز ماہر امراض چشم ڈاکٹر پرامیلا لال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ڈاکٹر پرامیلا لال کے اہل خانہ سے…

وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع لکی مروت میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے افسوس کا…

لاہور۔4جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع لکی مروت میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداءکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے…

کوئٹہ: گیس پریشر بہتر اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ، 4 جنوری 2026 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – سابق میئر اور تحریک انصاف رہنما رحیم کاکڑ نے گیس اور بجلی کی صورتحال پر شدید تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سرکاری کالونیوں میں گیس پریشر بہتر کیا جائے اور غیر مناسب بلوں کی وصولی پر نظر…

موسی خیل: بارڈر ایریاز سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

موسی خیل، 4 جنوری 2026 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – ژوب بارڈر ایریاز کے قریب ڈب کے علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس اور فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیر کر ابتدائی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ لاشوں کی شناخت اور واقعے کے محرکات جاننے…

  کوئٹہ: کچھی پریس کلب کے صدر پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

کوئٹہ، 4 جنوری 2026 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – جماعت اہل سنت پاکستان کے صوبائی رہنما مفتی محمد اقبال القادری نے رئیس فرحان غنی جمالی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی اور اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملوث افراد کو فوری…

  اوستہ محمد: میئر کی جانب سے ماڈل سٹی کے لیے وسائل بروئے کار لانے کا اعلان

اوستہ محمد، 4 جنوری 2026 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – میئر میر مظفر خان جمالی نے کہا کہ بلدیاتی ادارے جمہوریت کا اہم ستون ہیں اور عوامی مسائل حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اوستہ محمد سٹی کو ماڈل سٹی بنانے کے لیے…

اوستا محمد: پاسپورٹ آفس کے قیام کا پرزور مطالبہ

گنداخہ، 4 جنوری 2026 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – عوامی، سماجی اور سیاسی حلقوں نے ضلع اوستا محمد میں پاسپورٹ آفس کے قیام کا پرزور مطالبہ کیا۔ شہریوں کو موجودہ عدم موجودگی کی وجہ سے 30–45 کلومیٹر کا طویل سفر کرنا پڑتا ہے، جس سے مالی، جسمانی اور…