اہم خبریںپاکستان

رمضان شوگر ملز ریفرنس،شہبازشریف نے احتساب عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کردی

لاہور: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہبازشریف نے احتساب عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کردی۔شہباز شریف کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ کوروناپازیٹو ہے،وائرس کی علامات ابھی موجودہیں،گھرمیں ہی آئسولیشن اختیارکررکھی ہے،شہبازشریف کادرخواست میں مزید کہنا ہے کہ لاہورہائیکورٹ نے بھی حاضری معافی کی درخواست منظورکی، آج پیش نہیں ہوسکتا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حاضری معافی کی درخواست منظورکرے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button