Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیراعظم کی گلگت میں پیپلزپارٹی کی فتح پر صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان الیکشن میں اکثریتی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے جس پر وہ مبارکباد کی مستحق ہے، صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ …

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کی پیشگوئی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں دن کا آغاز ہوتے ہی سورج نے آگ برسانا شروع کر دی اور صبح کے وقت درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری…

محرم الحرام: فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرز

محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرنے کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ لکھ دیا، قانون نافذ کرنے والے ادارے محرم الحرام کے پُرامن انعقاد کیلئے خدمات سر انجام دیں گے۔ پنجاب کے 39 اضلاع میں فوج اور رینجرز کی…

قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر، کل ہونے کا امکان

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اقتصاد ی کونسل کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس کے شیڈول میں شامل نہیں ہے، قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس اب کل (بروز منگل) ہونے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ سالانہ بجٹ برائے 27-2026 جون کی 10 تاریخ کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔…

یا اللہ مسلمانوں کے حالات بہتر کر دے، یکجہتی عطا فرما دے: خطبہ حج

ڈاکٹر شیخ علی الحذیفی نے خطبہ حج دیا کہ کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک نہ ٹھہرایا جائے، رب کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا، توحید پر عملدرآمد اہل ایمان کا خاصا ہے، ایمان والوں کے سامنے اللہ کی آیات پیش کی جائیں تو ان کے دل نرم پڑ جاتے ہیں۔…

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی وفد کا نور خان ایئر بیس پر استقبال کیا ۔ ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس دوران خطے کی صورتحال اور امن کیلئے سفارتی کوششوں…

مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا،ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے، مذاکرات کا اگلا دور ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا۔ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث ہے۔ ترجمان وائٹ…

سانگھڑ: پیپلز پارٹی نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل پر اظہار افسوس کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سانگھڑ (حسنین عاشق سانڈ) : سانگھڑ کے ضلعی شعبہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل پر گہرے دکھ اور شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز پارٹی سانگھڑ کے انفارمیشن سیکریٹری عمران دھمرہ نے…

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 1 مارچ 2026: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہر ممکن سفارتی فورم پر ایران کے…