Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سیاہ فام کی ہلاکت : امریکی پولیس جارج فلائیڈ کے ورثا کو سوا چار ارب روپے دیگی
واشنگٹن : سیاہ فام کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس اور ورثا میں معاملات طے پاگئے، مینا پولیس انتظامیہ 27 ملین ڈالر ہر جانہ ادا کرے گی۔
46 سالہ جارج فلائیڈ کی موت نے امریکی تاریخ کی سب سے بڑی احتجاجی تحریک کو جنم دیا تھا۔ پولیس اہلکار نے سیاہ…
میانمار: تحریک کچلنے کیلئے فوج کے یونیورسٹیوں پر قبضے شروع
ینگون : میانمار کے مختلف شہروں میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا، ادھر ڈاکٹروں اور اساتذہ کی سول نافرمانی کی تحریک کچلنے کیلئے فوج نے میانماربھر کے ہسپتالوں اور یونیورسٹیوں پر قبضے شروع کر دیئے ۔ گزشتہ روز…
کووڈ ویکسینیشن کی سہولت کیلئے اقوام متحدہ کی اردو مہم کا آغاز
اقوام متحدہ نے کووڈ 19 ویکسین کی منصفانہ اور مساوی تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے پہلی مرتبہ اردو (اور دیگر 9 زبانوں میں) اپنی مہم کا آغاز کردیا۔ مزید یہ کہ پاکستان بھی وبا کو شکست دینے میں عالمی تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس کوشش میں…
اپوزیشن کو بڑی شکست؛ صادق سنجرانی چیئرمین اور مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب
اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کو سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین دونوں نشستوں پر شکست دے کر بڑی کامیابی حاصل کرلی۔
حکومتی امیدوار صادق سنجرانی پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو شکست دے کر دوبارہ چیئرمین…
اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کی کامیابی ٹریبونل میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینٹ کی کامیابی الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد حکومت کی جیت کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
آئندہ چند ماہ تک گیس کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے، وزیر اعظم کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ تک گیس کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آٹا ، چینی و دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں بنیادی…
ن لیگی ایم پی اے وارث کلو کورونا کے باعث انتقال کرگئے
خوشاب: مسلم لیگ(ن)کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو کا کورونا وائرس کے باعث انتقال ہو گیا ہے۔
وارث کلوکے اہل خانہ نے بتایاکہ وہ کئی روز سے…
کیمرے ملنے سے سینیٹ الیکشن کے عمل پر داغ لگ چکا، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی کی وجہ سے ایوان کے وقار میں کمی آئی انہیں رکنیت سے مستعفی ہوجانا چاہئے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا…
صدارتی آرڈیننس ردی کا ٹکڑا بن گیا توخفیہ کیمروں والے مستری لے آئے، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز کا کہنا ہے کہ صدارتی آرڈینینس ردی کا ٹکڑا بن گیا تو خفیہ کیمروں والے مستری لے آئے۔
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے کہا کہ عادی، سند یافتہ ووٹ چور ہر بار ووٹ چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈ کر لاتا ہے…
حکومت نے ایوان بالا میں کیمرے لگانے کا الزام اپوزیشن پرعائد کردیا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ جس نے کیمرا ڈھونڈا اسی نے لگایا ہے، ان کو کیسے پتا تھا کہ کیمرے لگے ہیں۔
اسلام آباد میں فیصل جاوید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ایوان بالا کے…
