Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نئے انتخابات سمیت تمام آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں نئے انتخابات سمیت تمام آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورت حال، سینیٹ انتخابات اور پارٹی تنظیمی امور پر تبادلہ خیال…
ملک میں مزید 2 ہزار 701 افراد کورونا وبا کا شکار
اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 54 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
این سی او سی کی جانب سے جارہ کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 54 افراد جان کی بزی ہارگئے جب کہ 2 ہزار 701 افراد وبا کا…
کوئٹہ میں کوئلہ کی کان میں گیس بھرنے سے 6 کان کن جاں بحق
کوئٹہ: مارواڑ میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 6 کان کن جاں بحق جب کہ 2 کو بچالیا گیا۔
کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 8 کان کن پھنس گئے جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع…
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی بی اے پی اور اتحادی جماعتوں کے نومنتخب سینیٹرز کو حلف اٹھانے پر…
وزیراعلی کا حکومتی اتحاد کے سینٹرز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار امید ہے سینٹرز صوبے کی تعمیر وترقی کے لیے قانون سازی کے عمل میں خلوص نیت سے کردار ادا کریں گے۔ جام کمال خان
بلوچستان سے منتخب سینٹرز ایوان بالا میں بلوچستان کے مسائل کو…
کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناکر کالعدم تنظیم بی ایل اے کے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا…
سی ٹی ڈی کوئٹہ کے ترجمان کے مطابق جمعرات گیارہ مارچ کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے تین دہشتگرد سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کی غرض سے کوئٹہ پہنچ رہے ہیں۔سی ٹی ڈی کوئٹہ کی ٹیم نے اس اطلاع…
4 جولائی امریکا کا کورونا سے آزادی کا دن بھی ہوگا، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں برس 4 جولائی کو ملک سے کورونا کے خاتمے کا دن منایا جائے گا جس میں اب تک 5 لاکھ امریکیوں کی جان جا چکی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ برس 12 مارچ کو…
بنگلا دیش میں جسم فروشی کے اڈے سے کورونا ویکسی نیشن کا آغاز
ڈھاکا: بنگلا دیش میں طبی عملے کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز گزشتہ ماہ ہوگیا تھا تاہم اب عوامی سطح پر ٹیکے لگانے کی مہم شروع ہوگئی ہے جس کے لیے پہلا انتخاب دولت دیا کا وہ گاؤں ہے جہاں جسم فروشی کا کاروربار کیا جاتا ہے۔
عالمی خبر رساں…
مصر میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک، 24 زخمی
قاہرہ: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، واقعہ…
سعودی عرب کا بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان
ریاض: سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی حکومت کی جانب سے 31 مارچ کے بجائے اب 17 مئی سے تمام بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری مراسلہ کے…
اسرائیل کے غزہ پر ڈرون حملے میں 3 فلسطینی ماہی گیر جاں بحق
غزہ: فلسطین کی غزہ کی پٹی کے ساحل پر بارود سے بھرا اسرائیلی ڈرون دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 ماہی گیر جاں بحق ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کی غزہ کی پٹی میں مچھلی کا شکار کرنے والی کشتی دھماکے سے پھٹ گئی، کشتی…
