Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
یوسف رضا کو سینیٹر بنوانے والا کرپٹ ٹولہ عبرتناک شکست پر منہ چھپاتا پھر رہا ہے
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دھونس اور پیسے سے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر بنوانے والا کرپٹ ٹولہ اسی گیلانی کو عبرت ناک شکست پر منہ چھپاتا پھر رہا ہے۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…
محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا، شمال مغربی بلوچستان میں آج بارش کی پیشگوئی
لاہور : محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا، شمال مغربی بلوچستان میں آج بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے آج خیبرپختونخوا میں، پشاور،…
پی ڈی ایم والے تماشہ لگاتے لگاتے خود تماشہ بن چکے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے تماشہ لگاتے لگاتے خود تماشہ بن چکے، مسترد شدہ عناصر کل بھی ناکام تھے، آج بھی ناکام ہے اورآئندہ بھی ناکام رہیں گے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے…
کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 46 افراد جاں بحق، 2338 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 476 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 2 ہزار 536 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
لاہور: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 16 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
لاہور : لاہور میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر مزید 16 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے مراسلہ جاری کر دیا۔
سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے مراسلے میں کہا کہ…
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی بی اے پی اور اتحادی جماعتوں کے نومنتخب سینیٹرز کو حلف اٹھانے پر…
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی بی اے پی اور اتحادی جماعتوں کے نومنتخب سینیٹرز کو حلف اٹھانے پر مبارکباد وزیراعلی کا حکومتی اتحاد کے سینٹرز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
امید ہے سینٹرز صوبے کی تعمیر وترقی کے لیے قانون سازی کے عمل میں خلوص…
موجودہ صوبائی حکومت صوبے میں لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرہی ہے : ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ : کوئٹہ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت صوبے میں لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور صوبے کی معیشت کو مضبوط بنیاد پر استوار کرنے کے لئے ایک جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کر رہی ہے۔ صوبے کے…
پہلا گانا کالج ٹرپ کے پیسوں سے ریکارڈ کر ایا : عاطف
کراچی ( سٹاف رپورٹر) گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا پہلا گانا والد کی جانب سے کالج ٹرپ کیلئے دئیے جانے والے پیسوں سے ریکارڈ کروایا۔ ان کے والد نے انہیں کالج ٹرپ کے 50 ڈالر دئیے تھے جسے جمع کرکے انہوں اپنا پہلا گانا ‘عادت’…
شب معراج پر 50ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ آمد
مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی ریاست کی کڑی پابندیوں اور کورونا وبا کی وجہ سے عائد قدغنوں کے باوجود مسجد اقصیٰ شب معراج کے موقع پر فلسطینی مسلمانوں سے بھر گئی اور مسجد اقصیٰ کی رونقیں دوبالا ہوگئیں۔ پچاس ہزار سے زائد فلسطینی مسلمانوں نے…
بھارت : دو فٹ کے نوجوان کو دلہن کی تلاش، پولیس سے مدد مانگ لی
نئی دہلی : کیرانہ شہر کے تھانے کے ایس ایچ او نے بتایا کہ 26 سالہ عظیم منصوری نے درخواست دی ہے کہ دلہن کی تلاش جیسے عوامی خدمت کے کام میں پولیس اس کی مدد کرے ۔ بھارتی اخبار کے مطابق عظیم اترپردیش کے وزیر اعلیٰ اور کیرانہ کے اسسٹنٹ کمشنر کو…
