Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

برطانوی پارلیمنٹ میں پولیس کو مزید اختیارات دینے کا بل پیش، خواتین کا بڑا مظاہرہ

لندن  : برطانوی پارلیمنٹ میں پولیس کو مزید اختیارات دینے کا بل پیش کر دیا گیا جس کے خلاف خواتین نے پارلیمنٹ کے باہر بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں بل کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ برطانیہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں خاتون کے ساتھ زیادتی اور…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی بربریت، نوجوان شہید، درجنوں زخمی، 12 گھر نزر آتش

سرینگر :  جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاں میں جاری نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان کمانڈر کو شہید کردیا جس سے تین دنوں میں شہادتوں کی تعداد دو ہوگئی، اتوار کے روز…

شام میں لوگوں کا قومی پرچم اٹھا کر جمہوریت کے حق میں مظاہرہ

ادلیب  : شام میں آمریت کے خلاف تحریک کی دسویں سالگرہ کے موقع پر حکومت مخالف مظاہرہ کیا گیا، لوگوں نے قومی پرچم اٹھا کر جمہوریت کے حق میں احتجاج کے دوران نعرے لگائے۔ شمالی شام کے شہر ادلیب میں ہونے والے احتجاج میں اپوزیشن کے ہزاروں کارکنوں…

چین میں ریت کا طوفان بیجنگ کو لپیٹ میں لے لیا

بیجنگ :  ایک دہائی بعد شہر کو ایسے طوفان کا سامنا کرنا پڑاہے ۔یہ طوفان ہمسایہ ملک منگولیا سے اٹھا ،بیجنگ میں حدنگاہ بہت کم ہوگئی،ٹریفک ،ٹرینیں اور فلائٹس بھی شدید متاثر ہوئیں ،عمارتوں کے شیشے اور دیواریں گر گئیں ،گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔…

زلمے خلیل کا دورہ کابل،افغان قیادت سے ملاقاتیں

کابل  :   انہوں نے پیر کی سہ پہر افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں امن عمل سے متعلق نئی امریکی تجاویزپر تبادلہ خیال کیاگیا۔خلیل زاد عبداللہ عبداللہ سے بھی ملے ،ادھر طالبان نے اعلان کیاہے کہ ان کا 10رکنی وفد روس کے زیر اہتمام ہونیوالی…

وزیراعظم عمران خان آج ضلع نوشہرہ سے زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے

اسلام آباد  : وزیر اعظم عمران خان آج ضلع نوشہرہ سے زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق زیتون کی شجرکاری 10 بیلین ٹری سونامی پروگرام کا حصہ ہوگی، ملک بھر میں موزوں مقامات پر زیتون کی شجر کاری کی جائے گی، زیتون کی…

سندھ میں تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات، نوٹیفکیشن جاری

کراچی  : سندھ میں تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ آج رات سے 15 اپریل تک اطلاق ہوگا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن میں…

مسلم لیگ (ن) پی ڈی ایم کے آئندہ اجلاس میں استعفوں کیلئے دباؤ ڈالے گی

اسلام آباد / لاہور :  ایک ایسے وقت کہ جب لانگ مارچ صرف 2 ہفتے دور ہے اسمبلیوں سے استعفے دینے کے معاملے پر منقسم اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں کے رہنما اسلام آباد میں آئندہ روز ایک اہم اجلاس کریں گے۔…

سیاحت کے فروغ کے لیے پی آئی اے کا سوات تک پروازیں چلانے کا فیصلہ

راولپنڈی :  سیاحت کے فروغ کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سوات، اسکردو اور گلگت تک پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ سوات میں موجود سیدو شریف ایئرپورٹ کو 2004 میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر غیر فعال کردیا گیا تھا، تاہم اب جلد…

رونا دھونا نااہل دربایوں کا معمول بن چکا، چوری کا حساب دینا ہوگا: شہباز گل

اسلام آباد  : شہباز گل نے کہا ہے کہ رونا دھونا نااہل دربایوں کا معمول بن چکا، متحدہ اپوزیشن سینیٹ میں متحدہ طور پر ذلیل ہوئی، چوری کا حساب دینا ہوگا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی میں ریجیکٹڈ ووٹوں پر بھنگڑے اور…