Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر: شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے کئی گھروں کو آگ لگا دی

سرینگر : مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فوج نے کئی گھروں کو آگ لگا دی، قابض فوج کی فائرنگ سے درجنوں نوجوان زخمی بھی ہوگئے۔ مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے راول پورہ میں غاصب فوج نے کارروائی کرتے ہوئے دھماکا خیز مواد سے کئی…

کورونا کی تیسری لہر: پنجاب کے 7 شہروں میں 29 مارچ تک سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور  : کورونا کی تیسری لہر میں کیسز کی تعداد بڑھنے لگی۔ پنجاب کے 7 شہروں میں 29 مارچ تک سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ مارکیٹیں شام 6 بجے بند ہوں گے، ہفتہ اور اتوار کو کوئی کاروبار نہیں ہوگا۔ کورونا کیسز کی شرح میں اضافے کے بعد نئے اقدامات…

پنجاب روزگار سکیم کے تحت نوجوانوں کو قرض فراہمی کا آغاز: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بزدار حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کو اپنا کاروبار فراہم کرنے کی جانب اہم قدم اٹھایا، پنجاب روزگار سکیم کے تحت نوجوانوں کو قرض فراہمی کا آغاز کر دیا گیا۔ معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق…

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور :  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ چودھری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔ درخواست میں مریم نواز اور…

کورونا کی حالیہ لہر: عثمان بزدار کی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

لاہور  :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کورونا کی حالیہ لہر کے پیش نظر نئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی موجودہ لہر پہلے سے زیادہ خطرناک ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ متعلقہ حکام…

کورونا نے مزید 29 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 2 ہزار 253 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 29 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 537 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 7 ہزار 453 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

لاہور ہائیکورٹ میں نیب کی درخواست مضحکہ خیز ہے : مریم نواز

لاہور :  مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں نیب کی درخواست مضحکہ خیز ہے، بیانات جانچنے کا اختیار نیب کو کیسے مل گیا، جلسے کامیاب ہوں یا لانگ مارچ کی بات، فوری گرفتار کرنے پر آجاتے ہیں، دھمکیوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والی نہیں، جعلی…

ڈپٹی اسپیکر محمد قاسم خان سوری نے ڈاکٹر شہباز گل پر عدالت میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کی

ویب ڈیسک کے مطابق  ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ڈاکٹر شہباز گل پر عدالت میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ایسی غیر اخلاقی…

آل مکران سپورٹس فیسٹیول کا گوادرسٹیڈیم میں افتتاح

گوادر :  آل مکران سپورٹس فیسٹیول 2021کاافتتاح گزشتہ روز سینیٹر اسحاق کرکٹ سٹیڈیم گوادر میں ہوگیا ،افتتاحی تقریب میں بلوچی میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا اورغبارے فضا میں چھوڑے گئے ،تقریب میں سرکردہ سیاسی افراد ، سول انتظامیہ کے افسروں اور…

شعیب اختر کو پاکستان کے ٹیلنٹ پول پر بھروسہ

راولپنڈی  ( سپورٹس رپورٹر) سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان بہترین کام کر رہے ہیں لیکن ان کے ہاتھ بندھے ہیں۔انہوں نے کہ آل راؤنڈر عماد وسیم کی جگہ بنتی تھی، انہیں ٹی ٹونٹی ٹیم سے ڈراپ نہیں…