Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کلثوم پروین کی خالی نشست پر سینیٹ انتخاب روکا جائے: سپیکر بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ : سپیکر بلوچستان اسمبلی نے کلثوم پروین کی خالی نشست پر سینیٹ انتخاب روکنے کے لئے الیکشن کمیشن اور چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔ سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے اپنے خط میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر 14 جنوری…

مودی کیخلاف کسانوں کے مظاہروں میں‌ شدت، دھرنے میں ایک اور کاشتکار کی خودکشی

نئی دہلی : مودی کےخلاف بھارت بھر میں کسانوں کے مظاہرے‌ ‌شدت اختیار کر گئے، دھرنے کے دوران ایک اور کسان نے خودکشی کرلی۔ متنازع زرعی قوانین کے خلاف بھارت میں کسانوں کے مظاہرے جاری ہیں، دلی اور اس کے ارد گرد کاشتکار ایک ماہ سے زائد عرصے سے…

شوہر نے شادی کی سالگرہ پر بیوی کو چاند کا ٹکڑا پیش کردیا

نئی دہلی :  بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اجمیر شہرکے رہائشی دھرمیندر اجینا نے کہا کاریں اور زیورات تو سبھی لوگ تحفے میں دیتے ہیں لیکن میں نے نیویارک کی لونا سوسائٹی انٹرنیشنل فرم کے ذریعے ایک سال کی کوشش سے چاند پر پلاٹ خرید کر بیوی کو…

یمن :سعودی حمایت یافتہ نئی حکومت نے حلف اٹھا لیا

ریاض  :  یمنی صدر منصور ہادی اور جنوبی یمن کے علیحدگی پسندوں پر مبنی نئی حکومت بنی،یمن کے شمالی اور جنوبی علاقوں سے برابر تعداد میں وزرا شامل کیے گئے ۔ سعودی عرب نے امید کا اظہار کیا ہے کہ نئی اتحادی حکومت کے قیام سے یمن میں2014 سے جاری…

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بڑا مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس :  میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر کے سامنے لوگوں نے جمع ہو کر نعرے بازی کی ۔ دیگر شہروں میں بھی مظاہرے ہوئے ،متعددمظاہرین کو گرفتار کر لیاگیا۔واضح رہے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کاایک مقدمہ بھی…

بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی، بلاول کا شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جسمانی طور پر وہ ہمارے درمیان نہیں ہیں مگر کارکنان کے لیے رہنمائی کرنے…

بے نظیر بھٹو کے قتل کا معمہ 13 برس بعد بھی حل نہ ہو سکا

راولپنڈی: سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے لیاقت باغ میں قتل کو 13 برس بیت گئے لیکن یہ معمہ آج بھی حل نہ ہو سکا۔ اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بینظیربھٹو کا قتل ملکی تاریخ کے بڑے سانحات میں سے ایک ہے۔ بینظیر قتل کیس انسداد…

سڑکوں پر گھسیٹنے کے اعلان کرنیوالے آج ایک دوسرے کے مہمان بن گئے: شبلی فراز

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم نواز کا لاڑکانہ جانا “اوپر سے لڑائی اندر سے بہن بھائی” کی تاریخی حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنے کے اعلان کرنے والے ایک دوسرے کے مہمان بن گئے۔ سینیٹر…

عمران خان آپ کی تیاری نہیں تھی تو امتحان میں کیوں بیٹھے تھے، سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی کابینہ کے اراکین کی تعداد 50 سے بڑھ چکی ہے لیکن عمران خان کہتے ہیں کہ میری تربیت نہیں تھی، مجھے تیاری کا موقع نہیں ملا تھا، اگر آپ نے تیاری نہیں کی تھی تو امتحان میں…

وزیر اعلی پنجاب کا گلگت بلتستان میں آرمی ہیلی کاپٹر کے حادثے پر اظہار افسوس

لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے گلگت بلتستان میں آرمی ہیلی کاپٹر کے افسوسناک حادثے پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیاہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے شہید پائلٹ میجر محمد حسین، شہید کو پائلٹ میجر ایازحسین، شہید نائیک انضمام عالم اور…