Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ایم کیوایم کا مردم شماری پر اعتراض، اتحادی جماعتوں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں

کراچی : وزیربحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم مردم شماری پراعتراض کر رہی ہے، اتحادی جماعتوں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ اپوزیشن کی کرپشن پکڑی گئی، یہ اپنی چوری بچانے…

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں کوسٹر اور وین آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر تیز رفتارکوسٹر اور سوزوکی پک اپ آپس میں ٹکرا گئیں، ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں…

بے نظیر بھٹو کی آج 13 ویں برسی ، ہم ظالم نظام کا سامنا کررہے ہیں: زرداری

کراچی :  سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جائے گی، اس موقع پر جلسہ گڑھی خدا بخش میں ہو گا جس میں پی ڈی ایم ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کر ے گی، بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ…

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند، ٹریفک متاثر، پروازیں جزوی معطل

لاہور : لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند سے حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی، موٹروے اور اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر، لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن جزوی طور پر معطل رہا۔ دھند نے لاہور کو لپیٹ میں لے لیا، آج بارش کا بھی امکان…

گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت 4 جوان شہید

گلگت : گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر شہید سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا، پائلٹ میجر محمد حسین سمیت چار جوان فرض پر قربان ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں سپاہی عبد القدیر…

کورونا مزید 58 جانیں نگل گیا، ایکٹو کیسز کی تعداد 39 ہزار 329 تک پہنچ گئی

اسلام آباد : کورونا سے مزید 58 افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے،24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 853 نئے مریض سامنے آئے۔ ایکٹو کیسز کی تعداد 39ہزار 329تک پہنچ گئی۔ کورونا کا دوسرا سپیل زیادہ خطرناک، ملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 58…

دہشت گرد حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوسکتے۔ وزیراعلی بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے واقعہ کی شدید مذمت کویٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا حملے میں سات سیکیورٹی اہلکار کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا…

بلوچستان:دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پرحملہ،فائرنگ کے تبادلہ میں7ایف سی اہلکارشہید

دہشتگردوں نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے وطن کی حفاظت پر مامور 7 جوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ شہدا نے جوانمری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

بلوچستان موسم کی صورتحال

کوئٹہ :  چمن درہ کوژک کان مہترزئی اور بلوچستان کے بالائی علاقوں میں ہلکی ہلکی برف باری سے موسم مزید سردی ہوگیا کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان مٰیں مطلع ابر آلودرہنے رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات…

بھارت میں کالے قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری، مودی کیخلاف شدید نعرے بازی

نئی دہلی : بھارت میں کالے قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے نریندر مودی کیخلاف شدید نعرے بازی کی اور مودی کے پروگرام ‘ من کی بات’ کے دوران تھالیاں بجائیں۔ بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر روہتک میں کسانوں کے حق میں ریلی نکالی…