Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سال 2020 میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات

ریاستی اور غیر ریاستی عناصر کی جانب سے دہشت پھیلانے کی تاریخ 350 قبل مسیح سے بھی ملتی ہے جس کے بارے میں یونانی فلسفی اور مورخ زینوفون نے دشمن کے خلاف نفسیاتی جنگ کے بارے میں بہت کچھ لکھا، 42 قبل مسیح میں رومن شہنشاہوں ٹائمزیوس اور کیلیگولا…

انگلش فٹبال :آرسنل نے چیلسی کو3-1سے دبوچ لیا

لندن :  انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے 15ویں میچ ویک میں گزشتہ روز 4میچز کھیلے گئے ۔آرسنل نے چیلسی کو ایک کے مقابلے میں 3گول سے شکست دے دی ۔آسٹن ولانے کرسٹل پیلس کو 3-0سے قابو کرلیا ۔میچ کی خاص بات یہ رہی کہ فاتح ٹیم کو دوسرے ہاف میں 10کھلاڑیوں…

ٹرمپ قانونی بل سے متفق نہ ہو سکے لاکھوں امریکیوں کی مراعات کو خطرہ

واشنگٹن :  امریکی قانون سازوں نے وبائی صورت حال سے نمٹنے کے لیے 23کھرب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی تھی جس کے تحت کوروناکی وجہ سے بیروزگار ہونیوالے افراد اور متاثر ہونیوالے کاروباروں کیلئے 892ارب ڈالر رکھے گئے تھے ، صدر ٹرمپ نے کہا کہ…

جی سی سی اجلاس: سعودیہ کی رکن ممالک کو شرکت کی دعوت

ریاض :  خلیج تعاون کونسل کا 41واں اجلاس 5جنوری 2021 کو سعودی دارالحکومت الریاض میں ہو گا،سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جی سی سی کے رکن ممالک کے لیڈروں کو سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی۔تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انہوں…

پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں پاکستان کی فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اپوزیشن والے فوج کوکہتے ہیں’’کو‘‘کرو۔ اپنے آپ کوجمہوری کہتے ہیں اوراپنی فوج کوکہتے ہیں الیکٹڈ حکومت کوگرادو۔ یونیورسی آف چکوال کی سنگ بنیاد رکھنے…

شہباز شریف بھائی کے وفادار نہ ہوتے تو آج وزیراعظم ہوتے: مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سے مذاکرات ہوں گے نہ ہی اسے این آر او دیں گے، حکومت پی ڈی ایم سے این آر او مانگ رہی ہے، حکمران کچھ بھی کرلیں اب انہیں گھر جانا ہوگا، شہباز شریف بھائی کے وفادار نہ ہوتے تو آج وزیراعظم ہوتے، علی درانی سے پہلے…

وزیراعظم گھبرانے والے نہیں، ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم گھبرانے والے نہیں، ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں، دسمبر جنوری فروری مارچ بھی گزر جائیں گے، الیکشن 2023 میں ہی ہونگے۔ پارٹی وفود سے گورنر پنجاب چودھری سرور کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت…

15 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کے باوجود ملک میں آٹا مہنگا ہوگیا

حکومت کی جانب سے اربوں روپے مالیت کی 15 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کے باوجود ملک میں آٹا مہنگا ہوگیا۔ ایک ہفتے میں پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 130 ، سکھر 80 اور کوئٹہ میں 15 روپے مہنگا ہوا جبکہ کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا…

پی ڈی ایم کے فیصلے کی روشنی میں استعفے جمع کرا دئیے: وزیراعلیٰ سندھ

گڑھی خدا بخش : وزیراعلیٰ سند مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے فیصلے کی روشنی میں استعفے جمع کرا دئیے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہوگا، لوگوں کی خدمت کیلئے بیٹھے ہیں کرکٹ کھیلنے کیلئے نہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی…