Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان کے حالات کو خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی ہے،بشریٰ رند

کوئٹہ:صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے خضدار میں سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بنانے اور دہشت گردوں کی گرفتاری پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے پر امن ماحول اور حالات کو خراب کرنے…

صنعت و تجارت کی ترقی ملک اور صوبے کی معاشی خوشحالی کی ضامن ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

موجودہ حکومت کی روز اول سے کوشش رہی ہے کہ صوبے میں صنعتی و تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہواس لئے نا صرف بادینی بزنس گیٹ وے کوفعال کیا گیا ہے کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صنعت و تجارت کی ترقی ملک اور صوبے کی معاشی…

بلوچستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے ، وزیر داخلہ ضیاءلانگو

کوئٹہ :صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ترقیاتی منصوبوں پر خطیر رقم  خرچ کر رہی ہے جس سے ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز اورعوام کی محرومیوں کا ازالہ ہوگا۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور بروقت…

بلوچستان میں پہلی بار دودھ دینے والے جانوروں کو مفت ویکسین مہم شروع فراہم کرنے کا آغاز

کوئٹہ :  محکمہ لائیو سٹاک اور بلوچستان ڈیری فارم ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جانوروں کو،منہ کھر کی موذی بیماری سے نجات کیلئے پہلی بار مال داروں کو مفت ویکسین فراہم کرنے کی مہم کا آغاز کوئٹہ سے کیا گیا اس سلسلے کی خصوصی تقریب کے مہمان خصوصی…

ایران سے کشیدگی،پہلی بار امریکا ،سعودیہ کے طیاروں کی مشرق وسطیٰ میں مشترکہ پروازیں

واشنگٹن :  امریکی سنٹرل کمانڈ نے بدھ کو جاری بیان میں کہاکہ مشترکہ فضائی مشن میں امریکا کے بی 52 بمبار طیارے نے حصہ لیا،سعودی عرب کے ایف15 طیارے بھی فضائی مشن کا حصہ تھے ۔یہ طیارے امریکی ریاست لوزیانا سے اڑے ،16گھنٹے تک مسلسل محو پرواز رہے…

افغان صدارتی محل کے کچھ لوگ امن مذاکرات میں رکاوٹ :سپیکر پارلیمنٹ

کابل :   اولسی جرگہ کے سپیکر نے ایوان کی کارروائی کے دوران کہاکہ میں قسم کھاکر کہتاہوں کہ صدارتی محل کے کچھ حلقے امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے کا کام کررہے ہیں،یہ لوگ امن کا قیام نہیں چاہتے ،یہ نظام اشرف غنی جیسے فرد واحد…

جوبائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ایگزیکٹو آرڈرز کی سیریز پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ایگزیکٹو آرڈرز کی سیریز پر دستخط کر دیئے۔ احکامات پر دستخط کرنے کا مقصد لوگوں کی زمین پر تیل اور گیس کی نئی لیز پر پابندی لگانا اور توانائی کی کچھ کھدائیوں کو روکنا ہے،…

پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک کچھ دیر بعد ، وزیراعظم حکومتی فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد  : حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک کچھ دیر بعد ہوگی، حکومت مخالف تحریک اور سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی پر بات چیت ہوگی، وزیراعظم اہم حکومتی فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان 29 جنوری…

وزیر خارجہ شاہ محمود کا قیام امن کیلئے فنڈ میں 25 ہزار ڈالر عطیہ کرنیکا اعلان

اسلام آباد  : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مالی مشکلات کے باوجود قیام امن کیلئے فنڈ میں 25 ہزار ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ عہد دنیا میں قیام امن کیلئے کاوشوں کیلئے ہماری مدد جاری رکھنے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ شاہ…