Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مقبوضہ کشمیر:3کشمیریوں کی شہادت پر ہڑتال،7نوجوان گرفتار
سری نگر : بھارتی فوجیوں نے ،شوپیاں اور پلوامہ کے علاقوں میں عمران احمد ، عرفان احمد ، بلال احمد ، توفیق احمد ، مزمل احمد ، عادل احمد اور جنید الطاف کو جعلی الزامات کے تحت گرفتار کیا ۔ نوجوانوں کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج انہیں جعلی…
شام میں دو کار بم دھماکوں میں بچوں سمیت 13 افراد ہلاک
دمشق: شام کے شمالی علاقے میں یکے بعد دیگرے ہونے والے 2 کار بم دھماکوں میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شمال مشرقی شہر الحسکہ کے قصبے آزاز میں یکے…
تمام گروپوں پر مشتمل اسلامی افغان حکومت کے حامی:ایران
تہران : ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران میں ملا برادر کی سربراہی میں طالبان وفد سے ملاقات کی ،وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہاکہ تمام سیاسی قوتوں پر مشتمل اسلامی افغان حکومت کے حامی ہیں،انہوں نے طالبان، حکومت اور دیگر…
میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا، آنگ سان سوچی گرفتار
برما : میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا، آنگ سان سوچی سمیت کئی دیگر اہم رہنما گرفتار کر لیے گئے۔ فوج نے ایک سال کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
فوج نے کہا ہے کہ کمانڈر ان چیف من آنگ ہلاینگ کو اختیارات سونپ دیئے…
میں چاہوں توعمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خٹک
وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔
نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پروز خٹک نے کہا کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن…
مہنگائی کی شرح حکومت کے قیام کے بعد کم ترین سطح پر آگئی، وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا ہے کہ میں نے اپنی معاشی ٹیم کو چوکنا رہنے اور مہنگائی کنٹرول رکھنے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ معاشی شعبے کے حوالے سے مزید اچھی خبریں آ…
وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا کی 240 ترقیاں منسوخ
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہدایت پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 240 ملازمین کی ترقی سے متعلق اپنے فیصلہ کو واپس لے لیا۔
آف آرڈر جو 25 جنوری کو جاری ہوا تھا اور…
بڑی سیاسی جماعتیں 5 فروری کو آزاد کشمیر میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گی
اسلام آباد : جیسا کے آزاد جموں کشمیر (اے جے کے) میں انتخابی سال کا آغاز ہوا، اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو وادی میں 2 مختلف مقامات پر عوامی…
کورونا ویکسین لینے پاک فضائیہ کا طیارہ بیجنگ روانہ،5 لاکھ خوراکیں لائے گا
اسلام آباد : کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لینے پاک فضائیہ کا طیارہ بیجنگ روانہ ہو گیا، چین سے ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکیں کل پاکستان پہنچیں گی۔
این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا ویکسین کی اسٹوریج کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ذرائع…
عدم ادائیگی پر واسا کے 40 ٹیوب ویلوں کی بجلی منقطع : کوئٹہ شہر میں پانی کا بحران سنگین
کوئٹہ: کیسکونے اسی کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر واسا کے چالیس سے زائد ٹیوں کی بجلی منقطع کردئیے شہر میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا ۔ترجمان واسا نے بتایا کہ شہر میں واسا کے ٹیو ب ویلز پر بجلی کے بلوں کی مد میں اسی کروڑ سے زائد کی رقم…
