Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سبی میلہ فروری کے آخری ہفتے میں منعقد کرنے کی توقع
سبی: سبی میلہ مویشیاں واسپاں 2021ءکو کرونا وائرس کے پیش نظر ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد اور حکومت بلوچستان سے منظوری کی صورت میں فروری کے آخری ہفتے میں متوقع طور پر منعقد کیا جائے گا اس ضمن میں میلے کی تیاری کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سبی…
کوئٹہ میں خواتین کیلئے بیت الخلا کے پچاس یونٹس بنائے جائیں گے
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے خواتین کی ترقی کیلئے نئے منصوبے بنانے کا اعلان کردیا کوئٹہ میں خواتین کیلئے بیت الخلا کے پچاس یونٹس بنائے جائیں گے جہاں انہیں فیڈنگ روم کی سہولت بھی حاصل ہوگی وومن سنٹر اور ملازمت پیشہ خواتین کیلئے ہوسٹل بھی بنایا…
چین کےساتھ سی پیک کا منصوبہ ایک عظیم منصوبہ ہے اس سے پاکستان اور اس خطے میں ترقی آئے گی،قاسم سوری
اسلام آباد/کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے چینی کیمونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریبات کے حوالے سے جاری اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ چینی کیمونسٹ پارٹی کی صد سالویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، جس طرح کیمونسٹ پارٹی نے 70…
بلوچستان کو پاکستان کے بڑے صوبوں کے برابر لانے کی کوشش کرینگے ، قادر بلوچ
خاران : سابق گورنر بلوچستان و سابق وفاقی جنرل ر عبدالقادر بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ورکرز، کولیگ و سیاسی ہمراہ مایوس نہ ہوں بہت جلد بلوچستان کے فرد فرد کی اجتماعی مفادات اور روشن مستقبل کے لیے ایک ایسی جمہوری پارٹی کا حصہ…
کیوبا کی فوج کا جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک
کیوبا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا کی فوج کے جنگی ہیلی کاپٹر نے مشرقی صوبے ہولگوین سے گوانتانامو…
عالمی قوتوں کے ایران سے جوہری معاہدے میں سعودی عرب کو بھی شامل کیا جائے گا، فرانس
فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے کہا ہے کہ ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب کو بھی شامل کیا جائے گا۔
العربیہ ٹی وی چینل کو انٹرویو میں فرانس کے صدر ایمانویل میکروں نے ایران کے ساتھ عالمی قوتوں کے جوہری معاہدے…
رواں مالی سال: 7 ماہ میں ریونیو کلیکشن ہدف سے تجاوز کرکے 25 کھرب 70 ارب روپے رہی
اسلام آباد: وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ (جولائی سے جنوری) کے دوران وصولیاں (کلیکشن) 25 کھرب 70 ارب روپے تک پہنچ گئیں۔
جاری کردہ عبوری اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ رواں مالی سال کے ان 7 ماہ…
روسی صدر نے امریکا سے جوہری معاہدے میں توسیع کی توثیق کر دی
ماسکو : صدر نے نیو سٹارٹ معاہدے کے تحت نئے سٹرٹیجک اسلحہ کی مقدار میں کمی میں 5 فروری 2023 تک توسیع کردی ،روسی پارلیمنٹ نے معاہدے میں توسیع کے حوالے سے قرارداد منظورکی تھی۔
بھارتی اہلکار کا کسان کے چہرے پر جوتارکھ کر تشدد،تصویر وائرل
نئی دہلی : یہ تصویر نیٹ پر وائرل ہوگئی۔بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے تصویرٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ غیرانسانی مظالم مودی سرکار کا ٹریڈ مارک بن گئے ۔یاد رہے جمعہ کو سنگھو بارڈر پر احتجاجی دھرنا دینے والے کسانوں پر مقامی لوگوں…
مودی سکھوں کے قتل عام کی منصوبہ بندی میں مصروف، کسان رہنماؤں کا خدشہ
نئی دہلی : کسان رہنماؤں نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ نریندرا مودی سکھوں کے قتل عام کا گھناؤنا منصوبہ بنا رہا ہے، دلی کے باہر مظاہرین اور آر ایس ایس کے غنڈوں میں تلواروں سے لڑائی میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
مودی کی کسانوں کے احتجاج کو بدنام…
