Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
لورالائی کوئٹہ روڈ گڑنگ کے مقام پر نامعلوم افراد کے مسافر کوچ پر فائرنگ
کوئٹہ : لورالائی کوئٹہ روڈ گڑنگ کے مقام پر نامعلوم افراد کے مسافر کوچ پر فائرنگ کئ عینی شاہدین کے مطابق چھ افراد زخمی ہوئے جس میں تین خواتین بچے شامل ہیں واقعے کے خلاف مسافروں نے احتجاجا روڈ بلاک کر دیا جوکہ ایک گھنٹے تک بلاک رہا جس کےبعد…
بلوچستان حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے : ضیاء لانگو
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے قلات اور کوٹ لانگو میں اصلاحات اور گڈ گورننس کو اپنی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اصلاحات کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے، اداروں میں…
بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز کی شرح میں اضافے کا رجحان برقرار
کوئٹہ : بلوچستان میں کورونا فعال کیسز صرف1% فیصد رہ گئی ۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں458ٹیسٹ کئےگئے4ٹیسٹ مثبت آئے ، بلوچستان میں کورانا سے جاں بحق افراد کی تعداد 196ہوگئی نئے مثبت کیسز صوبے کے2اضلاع سے رپورٹ ہوئےہیں کوئٹہ سے1کوہلو…
میانمار :آنگ سان سوچی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ
ینگون : فوج کے ٹی وی چینل کے مطابق آنگ سان سوچی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے ۔ سوچی کی پارٹی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کے ترجمان نے بتایا کہ 75 سالہ رہنما کامقامی عدالت نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے ۔
پولیس کے مطابق آنگ…
نئی امریکی انتظامیہ کا اقتدار سنبھالنے کے بعد ترک صدرسے پہلا رابطہ
واشنگٹن : غیرملکی میڈیا کے مطابق اردوان کے مشیر برائے چیف خارجہ پالیسی ابراہیم کلن اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے شام، لیبیا، مشرقی بحیرہ روم، قبرص اور ناگورنو کاراباخ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
عالمی برادری میانمار میں فوجی بغاوت کی ناکامی یقینی بنائے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
نیویارک : اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت ناکام ہو۔
سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ انتخابات کے نتائج کو الٹ دینا…
بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج، متنازع قوانین واپس نہ لینے پر مودی ہٹاو تحریک کا اعلان
نئی دہلی : بھارتی کسانوں کے ملک گیر احتجاج میں شدت آ گئی، زرعی قوانین واپس نہ لینے پر مودی ہٹاو تحریک کا اعلان کر دیا، چھ فروری کو بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، کسان رہنما راکیش نے کہا کہ جب جب راجا ڈرتا ہے قلعہ بندی کرتا ہے۔…
بلوچستان کی ترقی کو یہاں کے سیاسی سیٹ اپ نے بہت نقصان پہنچایاہے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد/کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ طویل فاصلوں سے بلوچستان کی ترقی میں مشکلات درپیش ہیں ،ماضی کے حکمرانوں نے صوبے کے فنڈز کو نچلی سطح پر منتقل نہیں کیا جس سے آج بھی پسماندگی ظاہرہورہی ہے ،بلوچستان کیلئے بہترین بلدیاتی نظام اشد…
جعلی اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کی نیب انوسٹی گیشن میں سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر…
تمام صوبوں میں ایک ساتھ کورونا ویکسی نیشن کا آغاز احسن اقدام: شبلی فراز
اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ تمام صوبوں میں ایک ساتھ کورونا ویکسی نیشن کا آغاز احسن اقدام ہے، تمام وفاقی اکائیوں کو مساوی مواقع فراہم کرنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا، عوام کی صحت اور روزگار کا تحفظ نئے پاکستان میں اولین ترجیح ہے۔
واضح…
