Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا رویہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے: شاہ محمود

اسلام آباد  : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا رویہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے، ہندوتوا نظریے پر کار فرما ہو کر مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو دیوار سے لگا رہا ہے، جبر و استبدار سے حریت تحریک کو مزید تقویت…

بلوچستان میں کرونا سے بچاﺅ کی ویکسین لگانے کا آغاذ

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ آج سب سے اہم دن ،ایک سال سے بلوچستان سمیت پوری دنیا کو کورونا وبا ءکاسامنا تھا،ویکسینیشن مہم کے دوران سب سے پہلے مرحلے میں ہیلتھ کے فرنٹ لائن ہر کام کرنے والوں کو ویکسینشن کیا جائے گا،…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں صوبے کو امن کا گہو ارہ بنانے کیلئے سرگرم عمل ہے :بشریٰ رند

کوئٹہ: صوبائی حکومت وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبے کو امن کا گہو ارہ بنانے کیلئے سرگرم عمل ہے حالیہ امن وامان کی بہتری حکومتی اقدامات کامنہ بولتا ثبوت ہے پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے اپنے ایک بیان میں…

گوادر شپ یارڈ کی تعمیر کیلئے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط

کوئٹہ: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کا کہنا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں، بلوچستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے لیے مشترکہ کوششیں بروکار لارہی ہیں کیوں کہ اس سے پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے دفاعی…

گوادر سٹیڈیم کی تیاری کیلئے گوجرانوالا کی 90 ٹن مٹی کا استعمال

گوادر: (ویب ڈیسک) گوادر کا کرکٹ سٹیڈیم اتنا خوبصورت ہے کہ جانے والے ہر کسی کو رکنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ یہ آرٹ کا ایک غیر معمولی نمونہ دکھائی دیتا ہے اور یہی انفرادیت اسے دنیا کے خوبصورت کرکٹ سٹیڈیمز کی فہرست میں شامل کرتی ہے۔ اس سٹیڈیم کی…

کابل 4دھماکے ،فائرنگ،سیاسی رہنما سمیت10ہلاک

کابل :  کابل 4 بم دھماکوں سے گونج اٹھا ، جماعت اصلاح کے لیڈر استاد عاطف سمیت4افراد ہلاک اور7زخمی ہوگئے ۔قندوز صوبہ کے ضلع امام صاحب میں افغان فوج کی بمباری سے 5شہری ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ۔ادھر ہلمند کے ضلع ناوا میں بھی بمباری سے شہری…

روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کو فراڈ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی

ماسکو : روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کو فراڈ کیس میں تین سال قید کی سزا سنا دی گئی، حامیوں نے سزا کے خلاف احتجاج کیا ہے، مغربی ممالک نے بھی فیصلے پر تنقید کی ہے۔ ماسکو کی ایک عدالت نے صدر پیوٹن کے ناقد الیکسی نوالنی کو تین سال کے لیے…

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف ریلیاں، 70 اسپتالوں میں ہڑتال

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ملک کے کئی حصوں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور فوج کے خلاف شدید نعرے بازی کی جب کہ 70 بڑے اسپتالوں کے عملے نے احتجاجاً کام بند کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے نتیجے میں ایمرجنسی…

ایرانی وزیر دفاع آج سے بھارت کا دورہ کریں گے

تہران :  وہ یہ دورہ بھارتی ہم منصب کی دعوت پرکررہے ہیں۔جنرل امیر حاتمی دورے کے دوران بھارت کے وزیر دفاع ، دیگر اعلٰی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے ۔ ایرانی وزیر دفاع جنرل حاتمی بھارت میں بحر ہند…