Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

تبلیغی اجتماع میں تیسرے روز بھی بلوچستان سمیت ملک بھر سے لوگوں کا آنے کا سلسلہ جاری

نمائندہ اولس کے مطابق تبلیغی اجتماع میں اس وقت تک کوئی 3 لاکھ سے زائد افراد پہنچ چکے ہیں ۔۔۔۔۔ سکیورٹی زرائع تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے کے لیے آنے والے تمام افراد کو اسپیشل برانچ کی جانب سے لگائے جانے والے واک تھرو گیٹ سے گزرنے اور ایف…

ہرنائی سبی خوست ریلوے سیکشن پر جلد ٹرینوں کی آمد رفت بحال ہوگی

ہرنائی: بلوچستان عوامی پارٹی کے خاتون رکن صوبائی اسمبلی محترمہ لیلیٰ ترین نے کہاکہ ہرنائی،سبی، خوست ریلوے سیکشن پر جلد ٹرینوں کی آمد رفت کی بحالی کے حوالے سے وفاقی ریلوے اعظم خان سواتی سے انکے آفس میں بی اے پی ضلع ہرنائی کے ضلعی آرگنائزر…

کوئٹہ میں دیوار مہربانی بنائی جائے گی

اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی کی علاقہ مکینوں اور رضاکاروں کے تعاون سے بروز بدھ   مورخہ 10 فروری 2021 کو گلستان روڈ کوئٹہ میں بوقت 4:30 بجے دیوار مہربانی بنانے جا رہے ہیں جسکا مقصد غریب اور سفید پوش طبقے کی امداد کرنا ہے۔ آپ میں سے…

یاسر اور اقرا عزیز کو ریستوران سے باہر نکال دیا گیا

لاہور ( شوبز ڈیسک ) دونوں سے پوچھا جاتا ہے کہ اُن کیلئے کونسا ایسا لمحہ تھا جو بہت دلچسپ اور حیرت انگیز تھا۔اس پر اقرا کی جانب سے افسردگی سے جواب دیتے ہوئے کہا گیا کہ ‘ایک بار وہ اور یاسر حسین ایک ریستوران میں موجود تھے ، اسی دوران یاسر سے…

کورونا وبا خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں داخل ہی نہیں ہوئی : امام کعبہ

ریاض :  امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دنیا میں دو جگہیں جہاں کورونا وائرس نہیں پہنچ پایا، خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ ہیں۔ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے امام کعبہ نے کہا کہ جن مقامات میں یہ وبا اللہ کے حکم سے داخل  ہی نہیں ہو…

حوثیوں کاسعودی ایئرپورٹ پر حملہ،جہاز کو آگ لگ گئی

ریاض  :  سعودی حکام کے مطابق طیارے کو لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ سعودی میڈیا نے ڈرون حملے میں جانی نقصان کا کوئی ذکر نہیں کیا،نیوز ایجنسی کے رابطے پر سعودی حکام نے بھی اس حوالے سے کوئی جواب نہ دیا۔ سعودی اتحاد کے ترجمان کے مطابق…

مائونٹ ایورسٹ سرکرنے کا جھوٹا دعویٰ، 2 بھارتی کوہ پیمائوں پر پابندی عائد

کٹھمنڈو  : غلط بیانی پر نیپالی حکام نے 2 بھارتی کوہ پیماؤں کے ایورسٹ سمٹ سرٹیفکیٹ منسوخ کر دیئے، کوہ پیمائی کے حوالے سے ان دونوں اور ان کے ٹیم لیڈر پر 6 سال کیلئے پابندی لگا دی گئی۔   بھارتی باشندوں نریندر سنگھ یادیو اور سیما رانی گوسوامی…

کسانوں کے ساتھ یہی سلوک رہا تو مودی سرکار مزید ذلیل ہو گی : بھارتی رکن پارلیمان

نئی دہلی : بھارتی کسانوں کا متنازع زرعی قوانین کے خلاف ملک گیر احتجاج مسلسل جاری ہے۔ لوک سبھا میں میں پنجاب کےارکان نے بی جے پی رکن کو آڑے ہاتھوں لیا۔ پنجابی رکن اسمبلی نے خطاب میں کہا ہے کہ اگر کسانوں کے ساتھ یہی سلوک کریں گے تو مودی…

ٹوئٹر نے بھارتی کسانوں کے حامی مزید500اکائونٹس بند کردیئے

نئی دہلی  :  ٹوئٹر کے مطابق متعدد کو نوٹس جاری کیا گیا ہے کہ اگر انہوں نے غلط فہمیوں اور جعلی خبروں کی اشاعت کی تو انہیں بھی بلاک کیا جا سکتا ہے ۔تاہم ٹوئٹر نے واضح کیا ہے کہ صحافیوں، نیوز میڈیا اداروں، سیاستدانوں اور انسانی حقوق کے کارکنان…