Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نیب ، نیپرا آئی پی پیز پر نظر رکھیں گے، وزیر توانائی

اسلام آباد : حکومت نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) یا سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کسی بھی غلط کام یا جرائم کیخلاف انڈپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف…

وزیراعلیٰ سندھ انتقام کی آگ میں اندھے ہوگئے، رات گئے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا

کراچی : حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اور سندھ حکومت انتقام کی آگ میں اندھے ہوگئے، حلقے سے رات گئے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، پولیس پیپلزپارٹی کی آلہ کار بن چکی۔ سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ رات بھر میرے حلقے…

پاک بحریہ کا بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ ‘امن کی پکار’ جاری

کراچی  : پاک بحریہ نے بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ امن کی پکار جاری کر دیا۔ نغمہ اردو اور انگریزی زبانوں کا امتزاج ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی نے کثیرالملکی بحری مشق امن 21 کا خصوصی نغمہ  امن کی پکار  جاری کر دیا۔ بحری…

اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کا کیس: گرفتار 4 وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار چار وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، خاتون وکیل نازیہ بی بی بھی شامل ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد چار…

حریت رہنما محمد مقبول بٹ کا 37 واں یوم شہادت، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

مظفر آباد : حریت رہنما محمد مقبول بٹ کا آج 37 واں یوم شہادت ہے۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کال پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے قصبہ تریھگام میں پیدا ہونے والے شہید محمد مقبول بٹ زمانہ طالبعلمی سے تحریک آزادی کشمیر…

زراعت کے شعبہ میں جدت و ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ زراعت کے شعبہ میں جدت و ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے، پنجاب کی پہلی زرعی پالیسی منظور کی گئی۔ معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ شوباز حکمرانوں نے…

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، آج بھی شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسم سرد ہے، گوپس میں درجہ حرارت…

پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلد گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائے گی، اپوزیشن رہنماؤں کا اتحاد بدگمانیوں پر قائم ہے جس کی کامیابی کا کوئی امکان نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، جس…

کورونا مزید 57 افراد کی جان لے گیا، 24 گھنٹے کے دوران 1502 نئے مریض

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 57 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 185 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 59 ہزار 93 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

سرکاری ملازمین اور حکومتی کمیٹی میں مذاکرات، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد : سرکاری ملازمین کے رات گئے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات میں اہم پیشرفت، آئندہ بجٹ تک گریڈ ایک سے بائیس تک تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا، باقاعدہ اعلان آج ہوگا۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز الائنس کے رہنماؤں نے حکومتی کمیٹی…