Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سالانہ تبلیغی اجتماع بخیر خوبی اختتام پزیر ہوگیا

ڈھاڈرر: ملک کے کونے کونے کیلئے ہزاروں جماعتیں تشکیل دے دی گئی جو اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگئے تین روزہ تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا مولانا محمد احمد بٹلا رائیونڈ لاہور والے نے کرائی انہوں نے عالم اسلام کی سربلندی مملکت پاکستان کی سالمیت…

کوئٹہ: وزیر داخلہ کی جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگونے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں سکیورٹی فورسز کی کے چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر داخلہ نے سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور شہدا کے اہل خانہ سے…

کوئٹہ کو گیس کی ترسیل مکمل بحال کردی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس کوئٹہ

کوئٹہر: سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کوئٹہ کو گیس کی ترسیل مکمل بحال کردی گئی ہے۔کوئٹہ کے علاقے سریاب میں تکنیکی خرابی کے باعث گیس کی فراہمی شہر کے مختلف علاقوں میں عارضی طور پر معطل کی گئی تھی جبکہ اس وقت کوئٹہ اور…

ڈیرہ اللہ یار میں یوٹیلٹی اسٹورز کی خوردونوش اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ڈیرہ اللہ یارر: ڈیرہ اللہ یار میں یوٹیلٹی اسٹورز میں آٹا اور گھی ناپید اوپن مارکیٹ کی طرح یوٹیلٹی اسٹورز کے خوردونوش اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے روز بروز بڑھتی مہنگائی نے عوام کو دو وقت کی روٹی سے محروم کردیا ہے شہر بھر کے یوٹیلٹی…

گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے موسم بہار شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

 کوئٹہ: گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے جمعہ کے روز گورنرہاوس کوئٹہ کے لان میں کوئٹہ پائن کا پودا لگا کر موسم بہار شجرکاری مہم 2021 ء کا افتتاح کیا جو ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ اس موقع پر صوبائی سیکرٹری جنگلات محمد صدیق مندوخیل،…

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 48ہزار ڈالرز، 76لاکھ پاکستانی روپے سے حد عبور کرگئی

واشنگٹن:  ڈیجیٹل کرنسی کے طور پر استعمال ہونے والے بٹ کوائن کی قیمت 48 ہزار ڈالرز (76لاکھ 34ہزار پاکستانی روپے) سے زائدکی حد کو عبور کرگئی ہے، ماسٹر کارڈ، بینک آف نیویارک اور ٹویٹر کی جانب سے بٹ کوائن سے ادائیگی کو سپورٹ کرنے پر غور کیا…

سعودی عرب،سگار کی درآمد پر پابند ی عائد،شوقین افراد مشکل سے دوچار

ریاض:   سعودی کسٹم حکام نے ریاست میں سگار کی درآمد پر نئی پابندیاں عائد کردیں، اب سگار کس طرح درآمد کی جاسکتی خلیجی ریاست سعودی عرب میں سگار پینے کے شوقین افراد مشکل سے دوچار ہوگئے، کیونکہ کسٹم حکام نے سگاریللو نامی سگار پر نئی پابندیاں…

سعودی ہوائی اڈے پر حملہ، جرمنی، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے مذمت

صنعا: یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی ہوائی اڈے پر حملے کی جرمنی، برطانیہ اور فرانس نے مذمت کی ہے اور اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ بیان میں کہا…

سرکاری ملازمین پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں: خواجہ سعد رفیق

لاہور :  خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں، ملازمین کہیں قبضہ نہیں کرنے جا رہے تھے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی ساری قیادت پیشیاں بھگت…

ملک بھر میں 27 ہزار ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن، 77 فیصد کا تعلق سندھ سے

اسلام آباد : ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 27 ہزار ہیلتھ ورکرز کو کووِڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جاچکی ہے ایسے میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے دیگر ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگوانے کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک ویڈیو جاری کی۔…