Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ایٹمی معاہدے سے متعلق وعدے پورے نہ ہوئے تو جوہری معائنے محدود کر دیں گے ، ایران

تہران  : ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے رکن ممالک 21 فروری تک وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے تو جوہری معائنوں کو محدود کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہو گا۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے رکن ممالک کو فوری مثبت…

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ، مزید سیکڑوں گرفتار، امریکی صدر سے مداخلت کا مطالبہ

نئی دہلی  : بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے، مزید سیکڑوں کاشتکار گرفتار لیے گئے، پولیس حراست میں تشدد کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ جنوبی ایشیا کے چالیس وکلا نے امریکی صدرسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر مداخلت کریں۔ بھارتی کسان اپنے حق کے…

پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر بے حد افسوس ہے، شبلی فراز

اسلام آبا: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے جنوبی وزیرستان میں دہشگردوں کی جانب سے فائرنگ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 4 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسو س کر تے ہوئے کہا ہے جنوبی وزیر ستان میں آ خری سانسیں لیتے دہشگردوں کی باقیات…

ن لیگ نے سینیٹ امید واروں کے لیے ٹکٹ جاری کردیے

اسلام آباد:  مسلم لیگ ن نے سینیٹ امید واروں کے لیے ٹکٹ جاری کردیے۔سعدیہ عباسی،اعظم تارڑ،پرویز رشید مشاہد اللہ اور ساجد میر( ن لیگ) کے امیدوار ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راجہ ظفر الحق اور چوہدری تنویر کو نظر انداز کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق…

اپوزیشن کو اوپن بیلٹ الیکشن کی حمایت کرنی چاہیے:ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور: تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو اوپن بیلٹ الیکشن کی حمایت کرنی چاہیے، اگر اوپن بیلٹ سینیٹ انتخابات نہیں کرائے جا تے تو پھر آرٹیکل 63کی خلاف ورزی ہوسکتی ہیں، سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ سے پورے…

حج 2021 کے بارے میں سعودی عرب کی جانب سے واضح جواب کے منتظر ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد:  وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان حج 2021 کے بارے میں سعودی عرب کی جانب سے واضح جواب کے منتظر ہے، ویکسین آنے کے بعد امید ہے حج ادائیگی معمول کے مطابق ہوگی۔۔ جمعہ کو وزیرمذہبی امور نورالحق قادری نے نجی…

جون سے آگے سارے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا، علی محمد خان

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ جون سے آگے سارے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے ہو گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے گریڈ 1 سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا…

سینیٹ انتخابات میں پیسہ چلنے کی روایت ختم کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پیسہ چلنے کی روایت ختم کررہے ہیں، جو ایوان میں پارٹی کے لیے بہتر ہوگا اسے سینیٹر بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا…

وزیر اعظم نے گریڈ 1 سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد:  وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے گریڈ 1 سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا، صوبے بھی تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں، پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کے ساتھ بھی معاملات طے پاچکے ہیں۔…